مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4785
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
الرجل يمسح جبهته في الصلاة
حدیث نمبر: 4785
٤٧٨٥ - حدثنا وكيع عن كهمس بن الحسن عن ابن بريدة قال: كان يقال أربع من الجفاء: أن (تمسح جبهتك) (١) قبل أن (تنصرف، أو تبول قائما، أو تسمع المنادي ثم لا تجيبه أو تنفخ) (٢) في (سجودك) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن بریدہ کہتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ چار چیزیں جفا (بےادبی) میں سے ہیں : نماز پوری کرنے سے پہلے پیشانی پر ہاتھ پھیرنا، کھڑے ہوکر پیشاب کرنا، اذان کی آواز سن کر اس کا جواب نہ دینا اور سجدے میں زمین پر پھونک مارنا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (يمسح جبهته).
(٢) في [ك]: (ينصرف أو يبول قائمًا، أو يسمع المنادي ثم لا يجيبه أو ينفخ).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك]: (سجوده).