مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4495
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا
من قال إذا (شك) فلم يدر كم صلى أعاد
حدیث نمبر: 4495
٤٤٩٥ - حدثنا [ابن نمير ووكيع عن مالك عن (عطاء) (١) قال: يعيد] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ نماز کو دہرائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) زيادة من [أ، ب، جـ، ك].