مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4633
باب: اگر کسی آدمی کی کوئی رکعت جماعت سے چھوٹ جائے اور امام پر سجدہ سہو لازم ہو تو وہ کیا کرے؟
الرجل يسبق بالركعة (من الصلاة) وعلى الإمام سهو
حدیث نمبر: 4633
٤٦٣٣ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين والحسن قال ابن سيرين: يقضي ثم يسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ پہلے اپنی نماز پوری کرے پھر سجدۂ سہو کرے۔