مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4529
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سجود سہو میں تشہد نہیں ہے
من قال: لا تشهد فيه
حدیث نمبر: 4529
٤٥٢٩ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: (أخبرنا) (١) ابن جريج عن عطاء قال: ليس في سجدتي السهو تشهد ولا تسليم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ سجودِ سہو میں تشہد اور سلام نہیں ہیں۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).