مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4917
باب: اگر کوئی آدمی مغرب کی چار رکعتیں پڑھ لے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
ما قالوا إذا صلى المغرب أربعا
حدیث نمبر: 4917
٤٩١٧ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: يعيد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ وہ دوبارہ نماز پڑھے گا۔