مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4734
باب: نماز کو مختصر کرنے کا بیان ، جو حضرات نماز کو مختصر کیا کرتے تھے
التخفيف في الصلاة من كان يخففها
حدیث نمبر: 4734
٤٧٣٤ - حدثنا الثقفي عن عبد اللَّه بن عثمان بن (خثيم) (١) عن نافع بن ⦗٥٢٧⦘ (سرجس) (٢) أبي سعيد أنه سمع أبا واقد الليثي صاحب النبي ﷺ (وذكرت) (٣) الصلاة عنده فقال: (كان) (٤) رسول اللَّه ﷺ أخف الناس على الناس وأدومه على نفسه (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو واقد لیثی کے پاس نماز کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو سب سے زیادہ مختصر نماز پڑھانے والے اور خود (اکیلے) سب سے زیادہ لمبی نماز پڑھنے والے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ، جـ، ك]: (جبير).
(٢) في [أ]: (عن سرخس)، وكذا في [ك]، وفي [ب]: (عن سرجس).
(٣) في [أ]: (فذكرت).
(٤) في [أ]: (قال كان)، وفي [ب]: (فقال قال).