کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: اگر کوئی آدمی نماز میں سمع اللہ لمن حمدہ کے بجائے اللہ اکبر کہہ دے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
❮
❯
٤٩٠٨ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا أبو داود الطيالسي عن خليفة بن غالب عن نافع قال: رأيت ابن عمر يشبك بين أصابعه في الصلاة (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نماز میں انگلیاں چٹخاتے دیکھا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4908
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ خليفة بن غالب صدوق.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4908، ترقيم محمد عوامة 4864)
٤٩٠٩ - (حدثنا أبو بكر) (١) قال حدثنا هشيم قال: (أخبرنا) (٢) أصحابنا عن الحسن أنه كان يشبك بين أصابعه في المسجد.
مولانا محمد اویس سرور
حسن نماز میں انگلیاں چٹخایا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4909
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4909، ترقيم محمد عوامة 4865)
٤٩١٠ - حدثنا عفان قال (حدثنا) (١) وهيب عن إسماعيل بن أمية قال: رأيت سالم بن عبد اللَّه يشبك بين أصابعه في الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن امیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو نماز میں انگلیاں چٹخاتے دیکھا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4910
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4910، ترقيم محمد عوامة 4866)