مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4778
باب: جن حضرات نے طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
من رخص الصلاة في الطاق
حدیث نمبر: 4778
٤٧٧٨ - حدثنا وكيع قال حدثنا موسى بن نافع قال رأيت سعيد بن جبير يصلي في الطاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو طاق (محراب) میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔