مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4869
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینا مکروہ ہے
من كره الفتح على الإمام
حدیث نمبر: 4869
٤٨٦٩ - حدثنا ابن نمير عن حريث عن حميد (١) بن عبد الرحمن أنه كره أن يلقن القاريء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید بن عبد الرحمن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ قاری کو لقمہ دیا جائے۔
حواشی
(١) في [أ] زيادة: (الشعبي).