مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5027
باب: جب مقتدی تین ہوں تو امام آگے بڑھ جائے
ما قالوا إذا كانوا ثلاثة يتقدم الإمام
حدیث نمبر: 5027
٥٠٢٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم عن ابن عمر أنه قال: إذا كانوا ثلاثة تقدمهم أحدهم وتأخر اثنان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تین آدمی ہوں تو ایک آگے بڑھ جائے اور دو پیچھے کھڑے ہوں۔
حواشی
(١) منقطع، إبراهيم لم يسمع من ابن عمر، أخرجه مسدد كما في المطالب (٣٩٠)، وعبد الرزاق (٣٨٧٩).