مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
في القوم ينسون الصلاة أو ينامون عنها باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا جائز ہے
حدیث نمبر: 4977
٤٩٧٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سعد بن إبراهيم عن (عطاء) بن يسار قال: صلى رسول اللَّه ﷺ ركعتي الفجر بعد ما جاز (الوادي) ثم أمر بلالا فأذن (فأقام) (١) ثم صلى الفريضة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن یسار فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وادی کو عبور کرنے کے بعد فجر کی دو سنتیں ادا فرمائیں۔ پھر حضرت بلال کو حکم دیا انہوں نے اذان دی اور اقامت کہی پھر آپ نے فرض نماز ادا فرمائی۔
حواشی
(١) في [ك]: (وأقام).