مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4499
باب: اگر کسی کو نفلی نماز میں سہو ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يسهو في التطوع ما يصنع
حدیث نمبر: 4499
٤٤٩٩ - حدثنا ابن علية عن يونس (عن الحسن) (١) أنه كان يرى الوهم في التطوع.مولانا محمد اویس سرور
حسن نفل میں سجودِ سہو کے قائل تھے۔
حواشی
(١) سقط في [ب]: (عن الحسن).