مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4908
باب: جن حضرات نے نماز میں انگلیوں میں انگلیاں ڈالنے کی رخصت دی ہے
من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 4908
٤٩٠٨ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا أبو داود الطيالسي عن خليفة بن غالب عن نافع قال: رأيت ابن عمر يشبك بين أصابعه في الصلاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نماز میں انگلیوں کو ایک دوسرے میں ڈالتے دیکھا ہے۔