مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4784
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
الرجل يمسح جبهته في الصلاة
حدیث نمبر: 4784
٤٧٨٤ - حدثنا خلف بن خليفة عن حصين عن سعيد بن جبير قال: هو من الجفاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ایسا کرنا جفا (بےادبی) ہے۔