مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4705
باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے نصف ہے
صلاة القاعد (عن) النصف من صلاة القائم
حدیث نمبر: 4705
٤٧٠٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن شيخ يكنى أبا موسى عن عبد اللَّه (بن عمرو) (١) قال: أراه عن النبي ﷺ قال: "صَلَاةُ الْقَاعِدِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ صَلَاةِ الْقَائِمِ" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہ انہوں نے یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کی) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے نصف ہے۔
حواشی
(١) في [هـ، ك، د]: (عمر).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي موسى، أخرجه أحمد (٦٨٠٨) وبنحوه أخرجه مسلم (٧٣٥).