مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4951
باب: عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في الكنائس والبيع
حدیث نمبر: 4951
٤٩٥١ - [حدثنا غندر عن أشعث عن محمد قال: لا بأس بالصلاة في الكنيسة.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ گرجا میں نماز پڑھنا جائز ہے۔