مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4793
باب: جن حضرات نے دورانِ نماز پیشانی پر ہاتھ پھیرنے کی اجازت دی ہے
من رخص أن يمسح جبهته
حدیث نمبر: 4793
٤٧٩٣ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة عن حماد قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ نماز پوری کرنے سے پہلے پیشانی پر ہاتھ پھیرنے میں کوئی حرج نہیں۔