مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4618
باب: نماز میں دائیں بائیں متوجہ ہونا مکروہ ہے
من كره الالتفات في الصلاة
حدیث نمبر: 4618
٤٦١٨ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن عاصم قال: ما رأيت أبا وائل ملتفتا في صلاته قط.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل کو کبھی نماز میں ادھر ادھر متوجہ ہوتے نہیں دیکھا۔