مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5070

باب: دوران نماز بچھو مارنے کا حکم

في قتل العقرب في الصلاة

حدیث نمبر: 5070
٥٠٧٠ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم أنه سئل عن قتل العقرب في الصلاة (قال) (١): إن في الصلاة لشغلا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ ابراہیم سے دورانِ نماز بچھو کو مارنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ نماز کی اپنی مصروفیت ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 5070
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1756، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8726، 8732، ترقيم محمد عوامة: 5015»