مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4682
باب: مقصورہ ( امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے ) میں نمار کے جواز کا حکم
الصلاة في المقصورة
حدیث نمبر: 4682
٤٦٨٢ - حدثنا حفص بن غياث عن جعفر قال: كان علي بن (حسين) (١) (وأبي والقاسم) (٢) (يصلون) (٣) في المقصورة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر کہتے ہیں کہ حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ، میرے والد اور حضرت قاسم مقصورہ میں نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (الحسين).
(٢) في [أ، جـ، هـ]: (أبي القاسم)، وفي [ب، ك]: (وأبي والقاسم).
(٣) في [د، هـ]: (يصليان).