مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4697
باب: اگر کوئی شخص امام سے پہلے سر اٹھا لے تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟
الرجل يرفع رأسه قبل الإمام من قال: يعود فيسجد
حدیث نمبر: 4697
٤٦٩٧ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يقول ذلك.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم بھی یونہی فرمایا کرتے تھے۔