مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5048
باب: جن حضرات کے نزدیک عورت عورتوں کی امامت کر سکتی ہے
المرأة تؤم النساء
حدیث نمبر: 5048
٥٠٤٨ - حدثنا ابن نمير عن حريث عن حميد بن عبد الرحمن أنه قال: لا بأس أن تؤم المرأة النساء تقوم معهن في الصف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ عورت کا عورتوں کی امامت کرانا جائز ہے اور وہ ان کے ساتھ صف میں کھڑی ہوگی۔