مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4864
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینا مکروہ ہے
من كره الفتح على الإمام
حدیث نمبر: 4864
٤٨٦٤ - حدثنا أبو بكر، قال: حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ امام کو لقمہ دینا کلام ہے۔