مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4922
باب: جب مؤذن اقامت شروع کر دے تو نفل نماز کا کیا حکم ہے؟
في الصلاة إذا أخذ المؤذن في الإقامة
حدیث نمبر: 4922
٤٩٢٢ - قال: فذكرت ذلك لإبراهيم فقال: كانت تكره الصلاة مع الإقامة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضیل کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ابراہیم سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اقامت کے وقت نماز کو مکروہ خیال کیا جاتا تھا۔