کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سجود سہو میں تشہد ہے
❮
❯
٤٥٢٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن خصيف عن أبي عبيدة عن عبد اللَّه قال: يتشهد فيهما (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ سجودِ سہو میں تشہد ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4525
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4525، ترقيم محمد عوامة 4492)
٤٥٢٦ - حدثنا عباد بن العوام عن حصين عن إبراهيم عن عبد اللَّه قال: فيهما تشهد (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ سجودِ سہو میں تشہد ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4526
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4526، ترقيم محمد عوامة 4493)
٤٥٢٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم أنه سجد سجدتي السهو فتشهد فيهما ثم سلّم.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے سہو کے دو سجدے کئے ، ان کے درمیان تشہد پڑھی پھر سلام پھیرا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4527
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4527، ترقيم محمد عوامة 4494)
٤٥٢٨ - حدثنا ابن علية عن سلمة بن علقمة قال سئل محمد بن سيرين عن سجدتي الوهم فيهما تشهد قال: أحب إليّ أن يتشهد فيهما (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ کہتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین سے وہم کے دو سجدوں کے بارے میں سوال کیا گیا کہ ان میں تشہد ہے یا نہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ ان میں تشہد پڑھنا مجھے پسند ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4528
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4528، ترقيم محمد عوامة 4495)