مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4773
باب: طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في الطاق
حدیث نمبر: 4773
٤٧٧٣ - حدثنا (عبد اللَّه) (١) بن إدريس عن مطرف عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه: اتقوا هذه (المحاريب) (٢) وكان إبراهيم لا يقوم فيها (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا تھا کہ ان محرابوں سے بچو۔ ابراہیم محرابوں میں کھڑے نہ ہوتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (ثقة فقيه).
(٢) في [ب]: (المحارب).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عبد اللَّه.