مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5063
باب: دوران نماز بچھو مارنے کا حکم
في قتل العقرب في الصلاة
حدیث نمبر: 5063
٥٠٦٣ - حدثنا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن دينار رأى ابن عمر ريشة وهو يصلي فحسب (أنها) (١) عقرب فضربها بنعله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن دینار کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نماز میں ایک پر دیکھا اور اسے بچھو خیال کرتے ہوئے اسے جوتی سے مارا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أنا).