مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4464
باب: اگر کوئی شخص رکوع یا سجدے کی حالت میں آیت سجدہ سنے تو کیا کرے؟
في الرجل يسمع السجدة (وهو) ساجد أو راكع من قال: يجزئه
حدیث نمبر: 4464
٤٤٦٤ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إذا سمع السجدة وهو راكع أو ساجد أجزأه ركوعه وسجوده من السجود بها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے رکوع یا سجدے کی حالت میں آیت سجدہ سنی تو ا س کے لئے یہی رکوع یا سجدہ کافی ہے۔