مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4788
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
الرجل يمسح جبهته في الصلاة
حدیث نمبر: 4788
٤٧٨٨ - حدثنا وكيع عن (حريث) (١) عن الشعبي في الرجل يمسح جبهته قبل أن ينصرف قال: هو (من) (٢) (الجفاء) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اس شخص کے بارے میں جو نماز پوری کرنے سے پہلے پیشانی پر ہاتھ پھیرے فرماتے ہیں کہ ایسا کرنا جفا (بےادبی) ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (جرير).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: سقط (من).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (جفاء).