مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4820
باب: اگر کوئی آدمی نماز پڑھنا بھول جائے یا نماز پڑھے بغیر سو جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
الرجل ينسى الصلاة أو ينام عنها
حدیث نمبر: 4820
٤٨٢٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن موسى بن قيس عن زكريا بن (جراد) (١) عن أبي عبد الرحمن قال: ما كان لك أحد يهبّك (فصلها) (٢) (للذكرى) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ کیا تمہیں جگانے والا کوئی نہ تھا ؟ یاد آنے پر اسے پڑھ لو۔
حواشی
(١) في [ب، د، هـ]: (حواد)، وفي [جـ، ك]: (حوارا)، وفي [أ]: (حوات).
(٢) في [أ، جـ، ك]: (صلها).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك]: (لذكرى).