مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4965
باب: کیا آدمی نماز پڑھتے ہوئے دیوار سے سہارا لے سکتا ہے؟
(في) الرجل يعتمد على الحائط (وهو) يصلي
حدیث نمبر: 4965
٤٩٦٥ - حدثنا إسحاق الأزرق عن هشام عن الحسن أنه كره أن يعتمد الرجل على شيء في الفريضة إلا من علة، وكان لا يرى به بأسا في التطوع، وكان ابن سيرين (يكرهه) (١) في الفريضة والتطوع.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ آدمی فرض نماز میں بلا عذر کسی چیز کا سہارا لے۔ البتہ نفل نماز میں وہ اس بارے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ حضرت ابن سیرین فرض اور نفل دونوں میں اسے مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [د، هـ]: (يكره).