مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4930

باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں آکر اپنی نماز پڑھ لے اور پھر اسی نماز کے لئے جماعت کھڑی ہو جائے تو وہ کیا کرے؟

الرجل يدخل المسجد وهو يرى أنهم قد صلوا الفريضة فيصلي

حدیث نمبر: 4930
٤٩٣٠ - وحجاج عن عطاء وشعبة عن الحكم قالوا: يسلم (ثم) (١) يدخل مع الإمام في صلاته.
مولانا محمد اویس سرور

(یہی بات) حضرت عطاء اور حضرت حکم سے بھی منقول ہے۔ ان حضرات نے فرمایا کہ وہ اپنی نماز کا سلام پھیر دے اور پھر امام کے ساتھ اس کی نماز میں داخل ہوجائے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4930
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4930، ترقيم محمد عوامة ---)