مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4879
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینے کی اجازت ہے
(من رخص في الفتح على الإمام)
حدیث نمبر: 4879
٤٨٧٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: لا بأس بتلقين الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ امام کو لقمہ دینے میں کوئی حرج نہیں۔