مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4698
باب: اگر کوئی شخص امام سے پہلے سر اٹھا لے تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟
الرجل يرفع رأسه قبل الإمام من قال: يعود فيسجد
حدیث نمبر: 4698
٤٦٩٨ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: يعود فيسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ واپس سجدے میں چلا جائے۔