مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4531
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سجود سہو میں تشہد نہیں ہے
من قال: لا تشهد فيه
حدیث نمبر: 4531
٤٥٣١ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن الحسن (وأنس) (١) أنهما سجداهما ثم قاما ولم يسلّما (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ کہتے ہیں کہ حسن اور حضرت انس نے سجودِ سہو کئے اور پھر کھڑے ہوگئے اور سلام نہیں پھیرا۔
حواشی
(١) سقط في [أ، ب]: (وأنس).