مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4921

باب: جب مؤذن اقامت شروع کر دے تو نفل نماز کا کیا حکم ہے؟

في الصلاة إذا أخذ المؤذن في الإقامة

حدیث نمبر: 4921
٤٩٢١ - حدثنا ابن إدريس عن الحسن (بن) (١) عمرو (عن) (٢) فضيل عن سعيد بن جبير أنه رأى رجلا يصلي عند إقامة العصر قال: يسرُّك أن يقال صلى ابن فلانة (ستا) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ عصر کی اقامت کے وقت نماز پڑھ رہا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ کیا تمہیں یہ سن کر خوشی ہوگی کہ فلانی کے بیٹے نے چھ رکعتیں پڑھی ہیں ؟

حواشی
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [أ]: (بن).
(٣) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4921
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4877»