مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4779
باب: جن حضرات نے طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
من رخص الصلاة في الطاق
حدیث نمبر: 4779
٤٧٧٩ - حدثنا وكيع قال حدثنا (نفاعة) (١) بن مسلم قال: رأيت سويد بن غفلة يصلي في الطاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نفاعہ بن مسلم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سوید بن غفلہ کو طاق (محراب) میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (نقاعة)، وفي [جـ، هـ]: (رفاعة).