مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4680
باب: مقصورہ ( امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے ) میں نمار کے جواز کا حکم
الصلاة في المقصورة
حدیث نمبر: 4680
٤٦٨٠ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا (١) حاتم بن إسماعيل عن عبد اللَّه (بن يزيد) (٢) قال: رأيت أنس بن مالك يصلي في المقصورة المكتوبة مع عمر بن عبد العزيز ثم خرج علينا منها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے ساتھ مقصورہ میں فرض نماز پڑھتے پھر وہاں سے ہمارے پاس تشریف لے آتے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [س، ط]: (بن زيد)، وعبد اللَّه بن يزيد هو ابن فنطس الهذلي.