مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4786
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
الرجل يمسح جبهته في الصلاة
حدیث نمبر: 4786
٤٧٨٦ - حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول أنه كان يكره أن يمسح الرجل جبهته في الصلاة ويقول: هو من الجفاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ جفا (بےادبی) ہے۔