مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4597
باب: اگر کسی مقتدی کو سہو ہو جائے تو وہ سجدہ سہو نہیں کرے گا
في من خلف الإمام يسهو ولم يسه الإمام
حدیث نمبر: 4597
٤٥٩٧ - حدثنا ابن فضيل عن عبيد عن إبراهيم قال: ليس على من خلف الإمام سهو.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ امام کے پیچھے سہو ہونے پر سجدۂ سہو لازم نہیں۔