مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4550
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہر سہو میں دو سجدے واجب ہیں
من كان يقول في كل سهو سجدتان
حدیث نمبر: 4550
٤٥٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الحسن بن عبيد اللَّه عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہر سہو میں دو سجدے واجب ہیں۔