مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4886
باب: اگر کسی آدمی کو نماز میں سلام کیا جائے تو کیا حکم ہے؟
الرجل يسلم عليه في الصلاة
حدیث نمبر: 4886
٤٨٨٦ - حدثنا جرير عن الأعمش عن إبراهيم قال: يرد عليه في نفسه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر نمازی کو کوئی سلام کرے تو وہ اپنے دل میں جواب دے۔