مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4769
باب: طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في الطاق
حدیث نمبر: 4769
٤٧٦٩ - حدثنا هشيم قال أخبرنا (١) مغيرة عن إبراهيم أنه كان يكره الصلاة في الطاق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).