مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يكون قائما (يصلي) فيسمع الإقامة (وقت) صلى باب: عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
حدیث نمبر: 4941
٤٩٤١ - حدثنا ابن آدم عن إسرائيل عن بيان قال: كان قيس بن أبي حازم يؤمنا (فأقام) (١) المؤذن (الصلاة) (٢) وقد صلى ركعة قال: فتركها ثم تقدم فصلى (بنا) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بیان فرماتے ہیں کہ قیس بن ابی حازم ہمیں نماز پڑھایا کرتے تھے۔ ایک دن انہوں نے ابھی ایک رکعت پڑھی تھی کہ مؤذن نے نماز کے لئے اقامت کہہ دی، انہوں نے اپنی نماز کو چھوڑ دیا اور آگے بڑھ کر نماز پڑھائی۔
حواشی
(١) في [ب]: (فأقامنا).
(٢) في [أ]: سقط (الصلاة)، وفي [ب]: (للصلاة).
(٣) في [ب]: سقط (بنا).