مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4671

باب: نماز میں کو لہے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟

الرجل يضع يده على خاصرته في الصلاة

حدیث نمبر: 4671
٤٦٧١ - حدثنا ابن (علية) (١) عن الجريري عن (حيان) (٢) بن عمير قال: كنت مع قيس بن عباد فرأى رجلا يصلي (متخصرا) (٣) فقال: اذهب إلى (ذاك) (٤) فقل له: (يضع) (٥) (يده) (٦) من مكان يد (الراجز) (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حیان بن عمیر فرماتے ہیں کہ میں حضرت قیس بن عباد کے ساتھ تھا، انہوں نے ایک آدمی کو دیکھا جس نے کولہے پر ہاتھ رکھے ہوئے تھے۔ انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ اس کے پاس جاؤ اور اسے کہو کہ رجز پڑھنے والے کے ہاتھ رکھنے کی جگہ سے اپنا ہاتھ ہٹا لے۔

حواشی
(١) في [ب]: (غليه).
(٢) في [أ]: (حنان)، وفي [ب]: (حبان).
(٣) في [أ، ب]: (مختصرًا)، وكذا في [ك].
(٤) في [هـ]: (ذلك).
(٥) في [أ، ط، هـ]: (تضع).
(٦) في [هـ]: (يدك).
(٧) في [هـ، جـ]: (الزاجر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4671
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3344، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3241، 9100، ترقيم محمد عوامة: 4633»