مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4958
باب: عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في الكنائس والبيع
حدیث نمبر: 4958
٤٩٥٨ - حدثنا وكيع قال حدثنا أبو فضالة قال: حدثنا أزهر (الحرازي) (١) أن أبا ⦗٤١⦘ موسى صلى في كنيسة (بدمشق) (٢) (يقال) (٣) لها كنيسة (يُحنا) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ازہر حرازی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ نے دمشق کے ایک گرجا میں نماز پڑھی، اسے یوحنا کا گرجا کہا جاتا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (الحراني)، وفي [ك]: (الجزري).
(٢) في [أ، جـ، ك]: (في دمشق).
(٣) سقط من: [د، هـ].
(٤) في [ك]: (لحيا)، وفي [أ]: (نحقا)، وفي [ب، هـ]: (نحيا).