مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4871
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینا مکروہ ہے
من كره الفتح على الإمام
حدیث نمبر: 4871
٤٨٧١ - حدثنا حفص عن حجاج عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي أنه كره الفتح على الإمام (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہامام کو لقمہ دینے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔