مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4875
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینے کی اجازت ہے
(من رخص في الفتح على الإمام)
حدیث نمبر: 4875
٤٨٧٥ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن وابن سيرين أنهما كانا لا يريان بأسا بتلقين الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین امام کو لقمہ دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔