مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5022
باب: اگر ایک امام اور ایک مقتدی ہو تو امام مقتدی کو اپنے دائیں جانب کھڑا کرے
الرجل يصلي مع الرجل يقيمه عن يمينه (١٢٨)
حدیث نمبر: 5022
٥٠٢٢ - حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن الشعبي أنه كان إذا قام معه رجل أقامه عن يمينه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی کا معمول تھا کہ جب ان کے ساتھ ایک آدمی ہوتا تو اسے اپنے دائیں جانب کھڑا کرتے۔