مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5002
باب: مسجد کے اندر سونے کا حکم
في النوم في المسجد
حدیث نمبر: 5002
٥٠٠٢ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: كان له مسجد يصلي فيه وينام فيه.مولانا محمد اویس سرور
حسن کی ایک مسجد تھی جس میں سوتے بھی تھے اور نماز بھی پڑھتے تھے۔